14 نومبر 2011 - 20:30

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے نے بعض سزا یافتہ قیدیوں کی سزاؤں میں عفو و تخفیف کی درخواست سے موافقت کی۔

ابنا: رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عید سعید قربان اور غدیر کی مناسبت سے عدلیہ کے سربراہ آيت اللہ آملی لاریجانی کی طرف سے  عام عدالتوں اور انقلاب اسلامی عدالتوں سے سزا یافتہ912 قیدیوں کی سزاؤں میں تخفیف اور عفو کی در‍خواست موافقت کی ہے۔...........

/169